• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ سے گیٹسفاؤنڈیشن کے نمائندوں کی ملاقات

لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیرنے گیٹس فاونڈیشن کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ نمائندگان میں ڈاکٹر ثمین صادق، ڈاکٹر ڈیوڈ ولسن،ڈاکٹر علی ملک، پروفیسر مارگریٹ کرکشامل تھے۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری عون عباس ایڈیشنل سیکرٹریز و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع صوبائی وزیر نے گیٹس فاونڈیشن کے نمائندوں کو سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مختلف پراجیکٹس بارے آگاہ کیا۔
لاہور سے مزید