• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) گجر پورہ میں کرول گھاٹی کے قر یب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 35 سالہ موٹرسائیکل سوار انصر بشیر جاں بحق ہوگیا ۔چوہنگ میں ملتان روڈ پکا میل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشہ سوار 30 سالہ تیمور جاں بحق ہوگیا،متوفی سیالکوٹ کا رہائشی تھا۔
لاہور سے مزید