• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24گھنٹوں میں 10گینگز کے 23کارندے گرفتار ،آئی جی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہید کانسٹیبل محسن عباس کے اہل خانہ کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر خرید کر دیا ،مزید برآں پنجاب پولیس نے 24 گھنٹوں میں 10 گینگز کے 23 کارندے گرفتار کرلئے۔ انہوں نے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کی مہم تیز کرنے کی ہدایت کی۔