لاہور،فیروزوالہ( کرائم رپورٹر سے،نامہ نگار)عمرہ زائرین کو لیکر جانے والی بس کالاشاہ کاکوانٹرچینچ کے قریب جی ٹی روڈ پر کھڑےمنی ٹرک سے ٹکرا گئی ،بس ڈرائیور اسلم جاں بحق،13 مسافر زخمی ہوگئے۔اچھرہ کے علاقے فیروزپور روڈ پر 30 نامعلوم سالہ خاتون سڑک عبور کرتے موٹر سائیکل کی ٹکرسے جاں بحق ہوگئی ۔