• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہرٹاؤن، مسجد کے زیرتعمیر حصہ میں بیٹھ کر نوجوان فون سنتے گرکر جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) جوہر ٹاون کے علاقے میں 18سالہ نوجوان علی رضا مسجد کے زیر تعمیر حصہ کی کھڑکی پر بیٹھ کر کال سن رہا تھا فون سنتے ہوئے نیند آگئی اور وہ تیسری منزل سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔