• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات و جھگیوں کے انخلاء اور دیگر مسائل پر . کارروائیوں کے دوران 11 ٹرک سامان ضبط، 13 افراد گرفتار 2 املاک مسمار، 66 دکانیں سیل کردی گئیں ہیں۔