لاہور ( جنرل رپورٹر ) سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الا ئنس کا مال روڈ چیئرنگ کراس پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری رہا جس کی وجہ سے مال روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا ہے۔