• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی یہودیوں نے اسرائیل کی کھلے عام مذمت کردی

لندن (اے ایف پی ) بر طانیہ میں یہودیوں کی نمائندہ سب سے بڑی تنظیم بورڈ آف ڈپیٹنر آف برٹش جیوز کے36ارکان نے اسرائیلی قیادت کی حمایت پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ فنانشیل ٹائمز میں شائع اپنے کھلے خط میں ان 36ارکان نے عزہ میں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو حکومت کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کش پالیسی اور اقدامات پر کھل کر تنقید کی ۔

دنیا بھر سے سے مزید