• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب صدیقی مین ہول میں گرکرجاں بحق ہونیوا لے بچے کے گھر گئے

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایم پی اے شعیب صدیقی مغلپورہ میں مین ہول میں گرکرہلاک ہونیوالے پانچ سالہ بچے کے گھرگئے اہل خانہ سے اظہار ہمدری کیا۔ مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ مینارٹی ونگ کے زیر اہتمام اجلاس میں ایم پی اے و صوبائی جنرل سیکرٹری آئی پی پی شعیب صدیقی اورصدر مینارٹی ونگ ہارون عمران گل نے شرکت کی۔