• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہفتہ وار حساس قیمت انڈیکس میں سال بہ سال بنیاد پر 2.72 فیصد کمی

اسلام آباد (اسرار خان) پاکستان کا ہفتہ وار حساس قیمت انڈیکس 17 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سال بہ سال بنیاد پر 2.72 فیصد کم ہوا، جو کہ مارچ میں شروع ہونے والے حالیہ گراوٹ کے رجحان کے بعد سب سے بڑی کمی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق مسلسل کمی اس بات کی علامت ہے کہ صارفین کی اہم اشیاء میں طلب کمزور ہے اور قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔
اہم خبریں سے مزید