• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کا تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن آمنہ بیگ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام زونز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس میں آمد و روانگی کاؤنٹرز کی نگرانی کے لیے کیمرے نصب کریں۔
اہم خبریں سے مزید