• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صباء تالپور کی کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے‘ لیاقت لہڑی

کوئٹہ(اے پی پی )پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی میر لیاقت لہڑی نے کہاہے کہ این اے 213کے ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدوار صباء تالپورکی بھاری اکثریت سے کامیابی عمر کوٹ کے عوام کی پیپلزپارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے سندھ کے عوام نے ثابت کر دیاہے کہ پی پی ہی عوام کی حقیقی ترجمانی جماعت ہے ۔
کوئٹہ سے مزید