• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

س 1:  وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو کبھی واپس نہیں ہوتیں؟

س2:  کس جاندار کو انسان کا بھی استاد ہونے کا شرف حاصل ہے؟

س3: ایسے شخص کا نام بتائیے، جس کے ماں باپ تو تھے لیکن نہ کوئی دادا تھے نہ نانا؟

س4: وہ کون سی چیز ہے جس میں ٹھوس، مائع اور گیس تینوں حالتیں پائی جاتی ہیں؟

س5: وہ کون سا پرندہ ہے جو فضا میں کھڑا ہوسکتا ہے؟

س6: سب سے پہلے سورج کس ملک میں نکلتا ہے؟

ذہنی آزمائش کے جوابات:۔

ج:1 وقت اور موت :2 کوا: 3 ہابیل: 4 برف 5: شکرا 6: جاپان