کہاں ہم اور تم کرتے ہیں پروا
قوانین و ضوابط کی ذرا بھی
بھلائی پر جَزا کی کیا توقع
نہیں ملتی بُرائی پر سزا بھی
بھارت میں رام مندر عطیات میں مالی بے ضابطگیوں کے معاملے کے بعد ریاست اتر اکھنڈ کے ایک مندر میں بھی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔
افغانستان میں طالبان حکومت میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو شدید بحران کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) نے نشاندہی کی ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
سرکلر کے مطابق ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن فیسیلٹی کے تحت پنجاب بھر کے تقریباً 2 ہزار جوڈیشل افسران ڈھائی لاکھ سے ساڑھے3 لاکھ روپے تک کی رعایتی قیمت پر سرکاری گاڑیاں خرید سکیں گے۔
اس سلسلہ میں اولڈھم کونسل ہال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جہاں اولڈھم کی میئر نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر معززین اور کونسلرز حضرات کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ترجمان کے مطابق یہ تاثر غلط ہے کہ برطانوی پاسپورٹ رکھنے والے تمام پاکستانی نژاد افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ نئی ہدایات کا اطلاق ان تمام مسافروں پر ہوگا جن کے پاس کارآمد نائیکوپ موجود نہیں۔
سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ 90 منٹ تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران گریٹر تنب جزیرے پر واقع ایران کے ساحلی دفاعی نظام، کروز میزائلوں کے ذخائر اور لانچنگ سائٹس کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا گیا۔
13 مشکوک افراد کے ڈی این اے لیبارٹری میں جمع کروائے تھے، مشکوک افراد میں بچی کے اہلخانہ، پڑوسی، قریبی رشتے دار شامل تھے: ایس ایس پی
پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھا کوئی شخص کشمیری شناخت کا فیصلہ نہیں کر سکتا، آزاد کشمیر کے عوام کی عزت اور شناخت حکومت کی مرہونِ منت نہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے باوجود کئی سرکاری گاڑیاں تا حال پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کے زیر استعمال ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی ارکان بطور چیئرمین قائمہ کمیٹی گاڑی سمیت 320 لیٹر پٹرول بھی لے رہے ہیں۔
اجلاس میں جزائر پر مشتمل افریقی ملک ماریشس کو آئی سی سی کی ممبر شپ دے دی گئی جس کے بعد ماریشس کونسل کا 111واں ممبر بن گیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں دونوں پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ لاہور ڈویژن کی دونوں نشستوں پر استحکام پاکستان پارٹی، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدواروں کی حمایت کرے گی۔
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مساجد، امام بارگاہیں اور مدارس شہداء کے خون کی بدولت آباد ہیں،
برطانوی حکومت نے 16 سے17 سال کے نوجوانوں کے لیے رات کو سوشل میڈیا پر رضا کارانہ پابندی کی تجویز دی ہے۔
اے جے کے پولیس کا کہنا ہے کہ کالعدم کمیٹی کے لوگوں نے اسلام آباد پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گمراہ کن ویڈیو بنا کر پھیلائی، تشدد کرنے والے اور ویڈیو بنانے والے افراد کی شناخت کا عمل اور تحقیقات جاری ہے۔
ہمارا خاندان انتہائی وسیع النظر اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والا ہے: بالی ووڈ اداکار
پاکستان کے سیاست دانوں، کشمیر کے سیاست دانوں اور احتجاج کرنے والوں کو سوچنا چاہیے۔ ان حالات میں ہمیں ذمہ داری کے ساتھ اپنے الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے: چیئرمین پیپلز پارٹی