• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، خفیہ اطلاع پر فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا پولیس کا خفیہ اطلاع پر فحاشی کے اڈہ پر چھاپہ،پولیس کاروائی KDA ایمپلائز سوسائٹی کورنگی میں قائم گل احمد عرف علی گل شر کے فحاشی کے اڈے پر کی گئی،گرفتار ہونے والوں مرد ملزمان میں حمید،ابوبکر،بلو،محمد عاصم ،دانش،جتن،نبیل شامل ہیں گرفتار خواتین میں اڈے کی سرغنہ ثنا عرف حنا ،سائرہ، شہزادی، مقدس، صائمہ،انوارا،زبیدہ، سونا، عائیشہ شامل ہیں،گرفتار ملزمان عورتوں و مردوں کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 463/2025 بجرم دفعہ 34/A371/B372 ت پ درج کرکے قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا گی ہے،فحاشی کے اڈے کا مالک اپنی رجسٹریشن نمبر LC-7587 چھوڑ کر فرار،علاقہ عوام میں فحاشی کے اڈے کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا تھا۔
اہم خبریں سے مزید