انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 280 روپے 87 پیسے کا تھا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 3 ہزار 500 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی، جس کے بعد اس میں کچھ کمی ضرور آئی مگر قیمتیں اب بھی تاریخی سطح پر برقرار ہیں۔
سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی، شرحِ سود اور توانائی کے نرخوں میں کمی خوش آئند ہے۔
عالمی اقتصادی فورم کے بانی کلاوس شواب چیئرمین اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن کی حیثیت سے مستعفی ہو گئے۔
یہ بات زیادہ تر لوگوں کے لیے ناقابلِ یقین ہو گی کہ اب سونے کے زیورات اے ٹی ایم مشین کے ذریعے فروخت کیے جا سکتے ہیں۔
محکمہ خزانہ خیبر پختون خوا نے بجٹ کی تیاری کے پیش نظر دفتری اوقات کار میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ سے کوالالمپور میں ملاقات کی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملنے والے بیرونی قرضوں کی تفصیل سامنے آگئی۔
بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان روانڈا کی مصنوعات کے لیے پُرکشش منڈی ہے اور اس کی ترقی کرتی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں مثبت رجحان ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 712 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔
پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین تجارت بڑھانے کا یہ بہترین وقت ہے۔