کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مولاناسید خورشید عابد نقوی نجفی ذاکر اہلیت و خطیب جامع مسجد یثرب گلشن اقبال جو ان دنوں عارضہ قلب کی وجہ سےمقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔انکی مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے کہ اللہ رب العزت جلد مکمل صحت یابی عطاکرے آمین۔