پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن بیس بال ایشین کپ کوالیفائر میں کانسی کا تمغا جیت لیا۔
پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر برانز میڈل جیتا۔
پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ایشین ویمن چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
ایشین ویمن چیمپئن شپ آئندہ 24 اکتوبر سے دو نومبر تک چین میں کھیلی جائے گی۔