• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے ہونہار طلباء میں لیپ ٹاپس کی تقسیم آج سے شروع ہوگی،وزیر تعلیم

لاہور (خصوصی رپورٹر،خبرنگار)لیپ ٹاپ کے خواہشمند طلباء کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ پنجاب کے ہونہار طلباء میں لیپ ٹاپس کی تقسیم آج سے شروع ہوگی۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ آج لاہور سے لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب اپنا ایک اور وعدہ پورا کرنے جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیپ ٹاپ تقسیم کے سلسلے میں پہلی تقریب آج یو ای ٹی لاہور میں منعقد ہوگی ۔
لاہور سے مزید