• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہر محمود پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود—فائل فوٹو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق اظہر محمود ہیڈ کوچ کےلیے درخواست جمع کروائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 مئی تک ہیڈ کوچ کےلیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں۔

اظہر محمود ایک سال سے پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہیں۔

سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کا پی سی بی کے ساتھ دو سال کا معاہدہ ہے۔

ذرائع  نے بتایا کہ اظہر محمود اب ہیڈ کوچ بن کر پاکستان ٹیم کےلیے کام کرنا چاہتے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید