ہم بھلا صبر کریں گے کب تک
گو نہیں چاہتے قتل و غارت
بند ہمسائے کا پانی کرکے
آگ سے کھیل رہا ہے بھارت
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم متوفیہ طالبہ کا کلاس فیلو تھا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اپنے ملٹری سیکریٹری کو ملک کی انٹیلیجنس ایجنسی’موساد‘ کا نیا سربراہ منتخب کر لیا۔
وزیر اعلیٰ نے لاہور، راولپنڈی، ملتان کے لیے گاڑیوں کی چابیاں ڈرائیوروں کے حوالے کیں۔
پوپ لیو کا کہنا ہے کہ میں کسی بحث میں پڑنا نہیں چاہتا، تاہم جنگ کے خلاف کھل کر بولتا رہوں گا۔
ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنا پیچیدہ معاملہ ہے۔
اسرائیلی حملے میں ریڈ کراس کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران جے ڈی وینس کو موصول ہونے والی نیتن یاہو کی فون کال نے بات چیت کا رخ بدل دیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جاپانی ہم منصب کی نیک خواہشات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
چینی وزیرِ دفاع ایڈمرل ڈونگ جن نے کہا ہے کہ چین کے بحری جہاز آبنائے ہرمز کے آر پار آ جا رہے ہیں، ایران کے ساتھ چین کے تجارتی اور توانائی کے معاہدے ہیں، جن کا ہم احترام کریں گے۔
بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی و اداکارہ اتھیا شیٹی لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کی وفات پر تعزیت کے دوران ایک غلطی کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئیں۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اُمید ہے فریقین جنگ بندی کی پاسداری کریں گے۔
آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران تنازع کے مستقل خاتمے کے لیے مذاکرات جاری رکھیں۔
نوبیاہتا جوڑے نے گراؤنڈ میں ایک ساتھ سیلفی بھی بنائی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو سالگرہ کی تقریب میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
وزیرِ اعظم اپنے دورۂ سعودی عرب و ترکیہ سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کو یقینی بناتا رہے گا۔