• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر میں بلوچوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا خدشہ ہے ٗ حسن بلوچ

کوئٹہ (پ ر) بی این پی عوامی کے مرکزی رہنما محمد حسن بلوچ نیک محمد ساسولی عبدالوکیل مینگل نے گوادر کے ترقیاتی عمل میں بلوچوں کے خدشات اور تحفظات کے بارے میں کہا کہ ترقی سے تو انکار نہیںکرسکتا مگر گوادرکی ترقی میں بلوچ قوم کو اقلیت میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے پچاس لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین کو گوادر میں آباد کرنے کا خدشہ موجود ہے دوسرے صوبوں سے آہستہ آہستہ لوگوں کو گوادر میں بسانے کا منصوبہ تو موجود ہے مگر لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاہرین تیار بیٹھے ہیں کہ گوادر میں کام شروع ہو اور وہ گوادر کا رخ کریں۔
تازہ ترین