سیکولر انڈیا کی سب قومیں
جان کو رو رہی ہیں مودی کی
کر دیا دیس کا تیا پانچا
جَے ہو پردھان منتری جی کی
مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم کے خاندان کو آگاہ کرنے کے باوجود بھی اس کا ہراسانی کا سلسلہ جاری رہا۔
محمد یوسف نے مختلف ایج گروپ میں بچوں کو بیٹنگ کی ٹپس دینا شروع کر دیں۔
اعصابی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صبح خالی پیٹ بلیک کافی (بغیر دودھ اور چینی کے بنی سادہ کافی) پینے سے بے چینی، گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے۔
اداکار کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے تیزاب گردی سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی ہے۔
انڈونیشین محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ معاشی بحالی کا دارومدار اس بات پر ہے کہ توانائی کی فراہمی کو پہنچنے والا جھٹکا کتنا شدید تھا۔
چاروں افراد کی لاشیں خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
امریکی عدالت نے معزول شاہ دور کا ایرانی پرچم لہرانے پر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی عائد پابندی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔
دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور شام کے زیرِ قبضہ علاقوں میں بدستور موجود رہے گی اور ان علاقوں سے انخلا کے لیے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے کی تفصیلات مزید بات چیت کے دوران طے کی جائیں گی۔
اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ جھوٹی خبر ڈیموکریٹس نے پھیلائی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ معاہدے کے ساتھ یا بغیر ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا۔
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے دوران زائرین معمول کے مطابق طواف و عبادت میں مصروف رہے۔