اسلحہ سازو! خدا کے واسطے
اپنے یہ انگار خانے پھونک دو
ہنستے بستے شہر کیوں کرتے ہو راکھ
اسلحہ کے کارخانے پھونک دو
جون 2026 کے دوران ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 22.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق علامہ ناصر مدنی خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل خطاب کر رہے تھے کہ اچانک اپنی کرسی پر ہی گر گئے۔
استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) کے سربراہ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں جتنی جماعتیں برسر اقتدار رہیں ، وہ اپنے منشور پر عمل نہ کراسکیں۔
بالکل ضدی ہو چکی تھیں، لیکن ان کی والدہ سنیتا متل نے انہیں ڈر کا سامنا کرنے کا حوصلہ دیا: تانیہ متل
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔
اس کمی کے باوجود 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہیں۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری ناگزیر ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 10 فیصد طلبہ کو مفت تعلیم دینے کے خلاف درخواست پر نجی تعلیمی اداروں کی ریگولیٹری اتھارٹی کو نوٹس جاری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شکار پور نے 3 افراد کے قتل کیس میں 4 مجرمان کو 3، 3 بار موت کی سزا سنادی۔
علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت میں مجموعی طور پر 9 ملزمان نے 342 کے بیانات جمع کروا دیے۔
نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس ایم ٹیگ پر 50 فیصد اضافی ٹول کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کردیا گیا، عدالت نے این ایچ اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 951 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 472 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اعلامیے کے مطابق ایک لاکھ 80 ہزار عازمین نے ویب پورٹل جبکہ 24 ہزار نے موبائل ایپ کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کی۔
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے باغبان پورہ میں حادثے کا شکار عمارت کا دورہ کیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ایک روز قبل گاؤں سوتلائی میں پیش آیا۔