• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جوہری معاہدے کے عندیے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرزکی سطح پر آگیا۔

عالمی گیس کی قیمت معمولی کمی کیساتھ 3 ڈالرز 45 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوا۔

تجارتی خبریں سے مزید