سُنا یہ ہے کہ آنا چاہتے ہیں
وہ پھر میدان میں تلوار لے کر
خوشی سے اُن کا استقبال کرنے
کھڑے ہیں ہاتھ میں ہم ہار لے کر
جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو پنجگور ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے ریاست اتر پردیش کے سب سے بڑے سیاحتی مقام ایودھیا میں 3.31 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی زمین خرید لی۔
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور مقدمہ سامنے آ گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی فنانشل ماڈل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، نئے سال کے کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے شی جن پنگ کو دوست قرار دیتے ہوئے ان کی قیادت کی تعریف کی۔
جو بائیڈن کی پالیسیوں نے امریکا کو شدید نقصان پہنچایا تاہم ان کی حکومت کے 16 ماہ میں امریکا نے دوبارہ عالمی طاقت کے طور پر تیزی سے ترقی کی ہے۔
مونیکا وِٹ پر 2019ء میں امریکی خفیہ معلومات ایران کو فراہم کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
ماہرین کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی میں صرف عارضی نرمی کی توقع کی جا رہی ہے۔
ڈاکوؤں نے 3 روز قبل 1 بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔
واقعے میں ملوث ڈرائیور اور ٹریلر کی تلاش جاری ہے۔
کھلاڑیوں کے لیے شاپنگ سینٹر میں سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے۔
روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں اٹھارہ ہزار سے تئیس ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں۔
سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔
قرار داد کے حق میں 212 اور مخالفت میں بھی 212 ووٹ پڑے، تین ری پبلکن اراکین نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ ایک ڈیموکریٹ نے مخالفت کی جس کی وجہ سے قرارداد کے حق اور مخالفت میں ڈالے گئے ووٹ برابر ہوگئے۔
آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت تیسرے جائزے اور لچک و پائیداری سہولت کے انتظام کے تحت دوسرے جائزے کی رپورٹ جاری کردی گئی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی وزیراعظم علی الزیدی کی قیادت میں قائم نئی عراقی حکومت کو مبارک باد دی ہے۔