• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹار فٹ بالر میسی کا فری کک پر شاندار گول

لیونل میسی—فائل فوٹو
لیونل میسی—فائل فوٹو

لیجنڈری فٹ بالر لیونل میسی نے فری کک پر شاندار گول کر دیا۔

میجر لیگ ساکر میں انٹر میامی اور فلاڈیلیفا کے درمیان دلچسپ مقابلہ 3، 3 گول سے برابر رہا۔

لیونل میسی کی ٹیم 2 گول کے خسارے میں جانے کے باوجود لیگ کی ٹاپ ٹیم کے خلاف میچ ڈرا کرنے میں کامیاب رہی۔

فلاڈیلفیا کے 15 میچوں میں 30 پوائنٹ ہیں جبکہ میسی کی ٹیم انٹر میامی کے 14 میچوں میں 23 پوائنٹ ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید