• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی: پولیو ورکرز خواتین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گھوٹکی میں انسدادِ پولیو ٹیم کی 2 خواتین کو ایک شخص نے یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس نے دونوں خواتین پولیو ورکرز کو بازیاب کرا لیا ہے۔

پولیس نے خواتین پولیو ورکرز پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

خواتین پولیو ورکرز پر تشدد کا واقعہ گزشتہ روز میر پور ماتھیلو میں پیش آیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید