• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف عظیم کی یاد میں سندھ اولمپکس کی تعزیتی تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنے تعزیتی اجلاس میں ایسوسی ایشن کے فعال رکن اور سافٹ بال فیڈریشن کے صدر مرحوم آصف عظیم کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا،جس میں ان کی کھیلوں میں خدمات کو سراہا گیا، اس موقع پر سندھ اولمپکس کے عہدے دار احمد علی راجپوت، اصغر بلوچ، امتیاز شیخ، گلفراز احمد خان، خالد رحمانی، مرحوم کے صاحب زادے شیرزا آصف، سعد آصف، واصف علی اور دیگر نے خطاب کیا۔
اسپورٹس سے مزید