• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے بڑھ کر 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔

 گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 284 روپے 55 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید