کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ویٹ لفٹرنوح دستگیر بٹ نےازبکستان میں ہونے والیورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لئے، گزشتہ برس بھی نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔