نہیں آسان جنگوں کا صفایا روئے گیتی سے
سکوں کا امتحاں ہے ،عافیت کی آزمائش ہے
غزہ کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملہ
ضمیرِ عالمِ انسانیت کی آزمائش ہے
بھارت کے شہر پونے میں دریا پر بنا پُل گر گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
جہلم میں 15 سالہ کے لڑکے سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
سی آئی اے کے سابق افسر فلپ جیرالڈی 11 سال پہلے ہی خبردار کر چکا تھا کہ امریکا کا ایران کے خلاف جنگ میں ملوث ہونا اسرائیلی سازش کا نتیجہ ہو گا۔
برطانیہ میں نئی حکومتی اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت اسکول کی چھٹیوں میں بھی بچوں کو مفت کھانا فراہم کیا جائے گا۔
برطانوی ٹی وی کی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنے کی کوششوں پر ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دے دیا۔
برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں ہزاروں طلبہ مصنوعی ذہانت سے نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔
اسرائیلی افواج نے کہا ہے کہ ایرانی شہری فوری طور پر ان علاقوں سے نکل جائیں جہاں ہتھیار بنانے والی فیکٹریاں یا فوجی تنصیبات موجود ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کا فضائی راستہ بند لیکن زمینی سرحد سے آمد و رفت جاری ہے۔
شمالی آئرلینڈ میں حالیہ پرتشدد کے واقعات کے بعد بیلفاسٹ کے سٹی سینٹر میں نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں نے تارکین وطن کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔
حادثے کے ایک زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز نے کہا ہے کہ تمام صنعتیں، تھوک فروش اور ریٹیلرز پلاسٹک بیگز کا کاروبار بندکریں۔
برطانیہ اور اسپین نے جبل الطارق کے تنازع پر 4 سالہ مذاکرات کے بعد اہم معاہدہ کیا ہے۔
بن گوریون ایئرپورٹ پر تمام پروازوں کی آمد و روانگی تاحال معطل ہے
تاحال حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں
11 منٹ طویل اس ویڈیو میں وہ غصے میں مغلظات ادا کرتے اور اپنی نجی زندگی میں مداخلت پر سخت اعتراض کرتے نظر آتے ہیں۔