پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مریض داخل ہیں۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضوں کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔
اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ کانگو وائرس کے مریضوں کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
سائنسدانوں نے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالوں کو سیدھا کرنے والے آلہ (اسٹریٹنرز) کے صرف 10 منٹ کے استعمال سے پھیپھڑوں کو سنگین نقصان پہنچنے کا خطرہ ہوتا ہے، انھوں نے بالوں کو سنوارنے کے دوران صحت کے خطرات کم کرنے کے بعض طریقے بھی بتائے۔
تحقیق کے مطابق چکنائی، کولیسٹرول، مدافعتی خلیات، اور داغ نما ٹشوز سے خون کی نالیوں کے اندر پلاک آہستہ آہستہ جمتا ہے۔
ہیلتھ کیئر ریگولیشنز ایکٹ 2018ء کے تحت تمام اسپتال اور لیبارٹریز نرخ نامہ پر عمل کے پابند ہوں گے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ انسانی بالوں کے پروٹین سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات بال جھڑنے کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
جس طرح گرمیوں اور سردیوں میں ہماری جِلد کا رویہ بدلتا ہے بالکل اسی طرح موسمِ برسات میں بال بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے زیرِ اثر آ جاتے ہیں۔
کراچی میں بارشوں کے بعد جلدی امراض بڑھ گئے، ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبداللّٰہ یحییٰ نے تصدیق کردی۔
کراچی کے 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔
تحقیق میں لوگوں کے وزن، سگریٹ نوشی اور ورزش کی عادات کو بھی مدنظر رکھا گیا۔
اس تحقیق میں برطانیہ کے 2000ء سے 2002ء کے درمیان پیدا ہونے والے 10 ہزار سے زائد 14 سالہ بچوں کا ڈیٹا شامل کیا گیا
شرکاء نے کہا کہ مریضوں کے حقوق اور رازداری کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، ناقص سہولتیں مریضوں کے مسائل میں اضافہ کرتی ہیں
سائنسدانوں نے لیزر سرجری کے بغیر آنکھوں کی بینائی بحال کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا۔
محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق جنوری سے 25 اگست تک سندھ بھر میں ملیریا کے 1 لاکھ 16 ہزار 828 کیسز سامنے آئے، کراچی سے ملیریا کے 1200کیس رپورٹ ہوئے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے ہے۔
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دماغی صحت کے لیے نہایت اہم ہیں۔
امریکا میں چکن گنیا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا لائسنس سنگین مضر اثرات کی اطلاعات کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔