• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدف کے نزدیک پہنچ گئے، دعاؤں کی ضرورت ہے، طاہر زمان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ ہم اپنےہدف کے نزدیک پہنچ گئے ہیں، قوم کی دعاؤں کی بھی ضرورت ہے، فرانس کے خلاف کھلاڑیوں نے بہتر پر فار منس دی، کچھ اچھے پہلو سامنے آئے، پنالٹی شوٹ آؤٹ پر کھلاڑی گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوئے، امید ہے فائنل میں نیوزی لینڈ کو ہرائینگے۔گروپ میچ میں شکست کو بھول کر فائنل میں جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید