• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی 77 سال کی عمر میں دل کی تکلیف کے سبب لندن میں انتقال کر گئے۔ جہاں وہ کئی دہائیوں سے مقیم تھے۔

اسپورٹس سے مزید