• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیےبنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ لٹن داس کو ٹیم میں شامل کر لیا گیاہے۔ شمیم حسین ، تنویر اسلام اور حسن محمود کی بھی واپسی ہے۔ مہدی حسن میرازقیادت کرینگے۔ ون ڈے میچز 2 اور 5 جولائی کوکولمبو جبکہ اور 8 جولائی کو پالیکلے میں کھیلے جائیں گے ۔
اسپورٹس سے مزید