• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسکواش: پاکستان کی دوسری کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ایشین ڈبل اسکواش چیمپئن شپ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ملائشیا میں چیمپئن شپ میں ایشیا کی پندرہ ڈبلز ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پہلے میچ میں پاکستان نے کوریا کواور دوسرے میچ میں فلپائن کوشکست دی۔ منگل کو پاکستانی ٹیم چائنز تائپے کے خلاف میچ کھیلے گی۔
اسپورٹس سے مزید