• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین والی بال، پاکستان فائنل ہارگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین والی بال نیشنز کپ کے فائنل میں میزبان بحرین نے پاکستان کو3-1 سے شکست دے کر اگلے سال ہونے والی ایشین والی بال چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا، بحرین نے پہلی بار یہ ٹائٹل جیتا ہے۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں قطر نے جنوبی کوریاکو ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید