• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمانی نظام کا عالمی دن آج منایاجائےگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پارلیمانی نظام کا عالمی دن ا30جون کومنایا جائے گاجس کا مقصد عوام الناس کو نظامِ جمہوریت میں پارلیمان کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور جمہوری اقدار سے روشناس کرانا ہے اس دن کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اقوامِ متحدہ نے اپنی جنرل اسمبلی میں قراردادمنظور کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا کہ چونکہ 1889ء میں عالمی پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کا قیام عمل میں لایا گیاماہرین سیاسیات کا کہنا ہے کہ عالمی دن کے موقع پر شعور اجاگر کرنا اہم کام ہے۔
کوئٹہ سے مزید