• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 اور گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید