• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان میں کامی شاہ کوآج عدالت لایاجائے گا

Rahem Yar Khan Kami Shah Will Come Today In Court
رحیم یارخان میں ٹارچرسیل چلانے کے الزام میں کامی شاہ اوراس کے دیگر آٹھ ساتھیوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

جیونیوز پر رحیم یارخان کے ٹارچرسیل کے انکشاف اوروزیراعلیٰ کے نوٹس لینے کے بعدپولیس نے تھانہ بی ڈویژن کےایس ایچ اوشبیراحمد کومعطل کردیاتھا۔

پولیس نےآٹھ ملزمان کو حراست میں بھی لیاتھا جس کے بعد کامی شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کردیاتھا۔آج تمام ملزمان کوعدالت میں پیش کیاجائے گا۔

کامی شاہ کیخلاف تھانابی ڈویژن میں 3مئی 2016 کو مقدمہ درج کیاگیاتھا۔کامی شاہ پر الزام ہے کہ وہ لوگوں کو حراساں کرنے کیلئے حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کرتاہے۔
تازہ ترین