• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹار لنک کی پاکستانی قوانین، ریگولیٹری فریم ورک کے تحت کام کرنے پر آمادگی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان میں پہلے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی لانچنگ ، اسٹار لنک پاکستانی قوانین،ریگولیٹری فریم ورک کے ماتحت کام کرنے کے لیے آمادہ ہو گیا ہے ، رواں سال کے آخر میں لانچنگ کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا لانچنگ تقریب میں شرکت کا امکان ہے ،پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ بین الاقوامی سیٹلائٹ ریگولیٹری فریم ورک تیار کر رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید