• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

فوٹو بشکریہ رپورٹر
فوٹو بشکریہ رپورٹر

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔ ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔

سیریز کے تینوں میچز شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید