• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ انتخابات: ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں کے دستبردار نہ ہونے پر پینل تشکیل دینے پر غور

—فائل فوٹوز
—فائل فوٹوز

سینیٹ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے درمیان اختلافات کے معاملے پر ناراض رہنماؤں کے دستبردار نہ ہونے پر پینل تشکیل دینے پر غور کیا جانے لگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سینیٹ کے انتخابات کے لیے پینل سے متعلق غور کر رہی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ہر پینل کو مخصوص امیدوار کو ووٹ دینے کا ٹاسک دیا جائے گا۔

ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں بھی اپنے پینل تشکیل دیں گی۔

قومی خبریں سے مزید