• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈ کوچ ہیسن نے پچ کو ذمہ دارقرار دیدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد مائیک ہیسن کی کوچنگ میں پہلی شکست ہوئی انہوں نے میچ کے بعد پچ کو شکست کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچ معیاری نہیں تھی۔انہوں نے پریس کانفرنس میں ڈھاکا کی پچ کو شدید تنقید کا ذمے دار قرار دیاانہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش جیت گیا لیکن یہ آئیڈیل پچ نہیں تھی۔ہم نے جو غلط شاٹس کھیلے وہ قابل قبول نہیں ہیں لیکن پچ انٹرنیشنل معیار کی نہیں تھی۔

اسپورٹس سے مزید