• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام الحق کا یارکشائر کاؤنٹی سے مختصر معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹر امام الحق یارکشائر کاؤنٹی کے ساتھ مختصر معاہدہ کیا ہے وہ بھارت کے رو تو راج گائیکوارڈ کی جگہ کھیلیں گے۔ وہ انگلش کاونٹی کرکٹ سیزن میں یارکشائر کو بقیہ میچز کیلئے دستیاب ہوں گے ،اور ون ڈے میچز بھی کھیلیں گے۔
اسپورٹس سے مزید