• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس بی کا فیصلہ، آئندہ ہاکی فیڈریشن نہیں وینڈرز کو ادائیگی ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مالی سال 25-2024 میں 23 فیڈریشنز کو 10 کروڑ سے زائد کے فنڈز د ئیے ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کو گزشتہ مالی سال میں 3کروڑ سے زائد کی رقم دی ۔ پی ایچ ایف کو 30،921،500 روپے اسپیشل گرانٹس کی مد میں ملے، نئے مالی سال میں پی ایس بی ہاکی فیڈریشن کو پیسے دینے کے بجائے براہ راست وینڈر کو ادائیگی کرے گا۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کو ایک کروڑ 41 لاکھ 75ہزار اسپیشل گرانٹ کی مد میں ملے، جس میں سے ایک کروڑ ارشد ندیم کی تربیت کے لئے مختص تھے۔

اسپورٹس سے مزید