لندن (جنگ نیوز) یوکرین کے باکسر اولیکسنڈر یوسک انگلش حریف ڈینیل ڈوبوا کو ناک آؤٹ کر کے تیسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے۔ مقابلہ پانچ راؤنڈز تک جاری رہا۔ اس جیت کے ساتھ یوسک 24 مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور ڈبلیو بی اے، ڈبلیو بی سی اور ڈبلیو بی او کے ٹائٹلز کے ساتھ ساتھ آئی بی ایف ٹائٹل بھی۔