• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)دورہ آئرلینڈ و ورلڈ کپ کے سلسلے میں خواتین کھلاڑیوں کا کراچی میں اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری ہے۔کیمپ کے 13ویں روز وویمنز کرکٹرز نے 3 گھنٹے بھرپور ٹریننگ کی ۔ کرکٹرز نے بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا۔
اسپورٹس سے مزید