کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین جونیئر اور کیڈٹتائیکوانڈو چیمپئن شپ کے لئے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا ہے۔ایشین جونیئر ، کیڈٹ اور پومسے چیمپئن شپ ملائیشیا میں 24 جولائی سے ہوگی ۔ بوائز اسکواڈ میں عبداللہ، حاشر محب، ذکی الحسن، عدنان محب، ذوہیب قادری ، یاسر اورگرلز ٹیم میں مائزہ امتیاز، کنیز ذینب، آئمہ نور، زیمل نقوی اور میمونہ نصیر شامل ہیں۔